افکارِ دانشمند اک مزاج، ایک فطرت اک نظر، ایک نظریہ اک خیال، ایک خواب اک سوچ، ایک آواز اک فرض، ایک حق اک احساس، ایک قدم ایک عملی انقلاب نسلِ نوجواں کی خوابیدگی کے خاتمے کی کاوش فکر پہلا قدم ہے انسانیت کی بقا کا، دانش اساس ہے فکر کی. افکارِ دانشمند معاشرے کی حقیقتوں کا آئینہ ہیں یہ آئینہ ہمیں ان کہی حقیقتوں کا سامنا کرنے میں مدد دے گا
No comments:
Post a Comment